Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

Header Ad

//

Breaking News

latest

ن لیگ آج سوات میں پاور شو کرے گی، جلسے کی تیاریاں مکمل

  پاکستان مسلم لیگ (ن) آج سوات میں پاور شو کرے گی، جہاں جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سوات ...



 پاکستان مسلم لیگ (ن) آج سوات میں پاور شو کرے گی، جہاں جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

 نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سوات کے گراسی گراؤنڈ میں ہزاروں کرسیاں لگادی گئی ہیں، مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز جلسے سے خطاب کریں گے

No comments