Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

Header Ad

//

Breaking News

latest

مشرق وسطیٰ میں کونسا ملک بڑی طاقت بن کر سامنے آ رہا ہے ۔۔؟ برطانوی اخبار دی گارڈین نے اہم انکشاف کر دیا

 مشرق وسطیٰ میں  کونسا ملک بڑی طاقت بن کر سامنے آ رہا ہے ۔۔؟  اس حوالے سے برطانوی اخبار" دی گارڈین"   میں ایک آرٹیکل شائع ہوا ہے...


 مشرق وسطیٰ میں  کونسا ملک بڑی طاقت بن کر سامنے آ رہا ہے ۔۔؟  اس حوالے سے برطانوی اخبار" دی گارڈین"   میں ایک آرٹیکل شائع ہوا ہے جس میں  یہ  انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران مشرق وسطیٰ میں  بڑی طاقت بن کر سامنے آ رہا ہے ۔ 


 " دی گارڈین" میں شائع ہونے والے آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ امریکا کو برطانیہ کی مدد کے ساتھ حوثیوں کیخلاف طاقت کا استعمال کرنا پڑا لیکن حوثیوں کا بدستور حملے کرنا اور مزید حملوں کیلئے عزم کا اظہار ثابت کرتا ہے کہ امریکا سیاسی طاقت کھو رہا ہے، اس کی سفارت کاری ٹھیک کام نہیں کر رہی، اور امریکا کی بالادستی کا احترام نہیں کیا جا رہا۔ یہ تمام تر صورتحال ایک حقیقت واضح کرتی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں سب سے زیادہ بااثر طاقت اب امریکا، مصر، سعودی عرب یا اسرائیل نہیں رہے۔ بلکہ حوثی جنگجوؤں کا حامی ملک ایران مشرق وسطیٰ میں سب سے بڑی طاقت بن کر سامنے آ رہا ہے۔

No comments